اردو

urdu

ETV Bharat / crime

Ten killed in Burkina Faso Gold Mine Attack: برکینا فاسو میں سونے کی کان میں حملہ، دس لوگوں کی موت - برکینا کے ساہیل علاقہ میں ایک سونے کی کان

سونے کی کان کو نشانہ بناکر کئے گئے حملے میں برکینا فاسو میں سونے کی کان میں سنیچر کو کم از کم دس لوگوں کی موت ہوگئی، تقریباً 20 نامعلوم ہتھیار بند افراد نے ساہیل علاقہ کے بلیاتا سونے کی کان کی جگہ پر حملہ کیا۔ Ten killed in Burkina Faso Gold Mine Attack

برکینا فاسو: سونے کی کان میں حملہ، دس لوگوں کی موت
برکینا فاسو: سونے کی کان میں حملہ، دس لوگوں کی موت

By

Published : Mar 14, 2022, 9:30 AM IST

برکینا کے ساہیل علاقہ میں ایک سونے کی کان کو نشانہ بناکر کئے گئے حملے میں سنیچر کو کم از کم دس لوگوں کی موت ہوگئی، مقامی میڈیا نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ Ten killed in Burkina Faso Gold Mine Attack

برکینا فاسو: سونے کی کان میں حملہ، دس لوگوں کی موت
موصولہ اطلاع کے مطابق تقریباً 20 نامعلوم ہتھیار بند افراد نے ساہیل علاقہ کے بلیاتا سونے کی کان کی جگہ پر حملہ کیا جس میں کم از کم دس افراد مارے گئے اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:



خیال رہے کہ جمعرات کو سیتینگا میں بھی ایسا ہی واقعہ ہوا تھا جس میں 14افراد کی موت ہوگئی تھی۔



یو این آئی۔زنہوا

ABOUT THE AUTHOR

...view details