گزشتہ ایک مہینے کے دوران کشتواڑ پولیس نے منشیات مخالف مہم کو تیز کرتے ہوئے 20 سے زائد افراد کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
کشتواڑ: غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک گرفتار - Kishtwar police arrested a man with illegal liquor
جموں و کشمیر کی کشتواڑ پولیس نے شراب کی 20 بوتل کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
police arrested a man with illegal liquor
منشیات کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے کشتواڑ پولیس نے آج مزید ایک شخص کو غیر قانونی شراب کی بوتل کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے شراب کی 20 بوتلیں بر آمد کی ہیں۔
پولیس نے کہا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انہوں نے ٹاگود میں ناکہ بندی کر کے اشرداس (ننزلہ سگدی) کو شراب کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا ہے۔