جامعہ ملیہ میں پولیس کی کارروائی کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں بی ایچ یو کے طلباء نے مرکزی گیٹ پر احتجاج کیا۔
طلباء، بی ایچ یو کے مرکزی گیٹ پر ہاتھ میں پلے کارڈز لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جامعہ ملیہ میں پولیس کی کارروائی کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں بی ایچ یو کے طلباء نے مرکزی گیٹ پر احتجاج کیا۔
طلباء، بی ایچ یو کے مرکزی گیٹ پر ہاتھ میں پلے کارڈز لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
طلباء حکومت اور آر ایس ایس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
غورطلب ہے کہ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے جامعہ تا پارلیمنٹ احتجاجی مارچ نکالا گیا تھا لیکن پولیس نے ہولی فیملی ہاسپٹل اوکھلا کے پاس ہی اس مارچ کو روک دیا جس کے بعد طلباء اور پولیس کے مابین تصادم ہوا۔