اردو

urdu

ETV Bharat / city

بنارس: کورونا وائرس سے بیداری کا منفرد انداز

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس انفیکشن کے انسداد پر لڑائی لڑ رہا ہے۔ ایسی صورت حال میں پولیس انتظامیہ مسلسل لوگوں کو گھروں میں رہنے کے لئے اپیل کر رہی ہے۔

Benares: A unique way to raise awareness of the Corona virus
بنارس: کورونا وائرس سے بیداری کا منفرد انداز

By

Published : Apr 18, 2020, 10:35 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں پولیس کے ساتھ سماجی کارکن عوام کو آگاہ کرنے کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں کینٹ کے بیشتر علاقوں میں منن لال ساہو ایک خاص طرح کی ٹوپی پہن کر لوگوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ گھروں میں رہیں۔

یہ ٹوپی کورونا وائرس کی شکل جیسی ہے۔ جسے پہن کر منن عوام کو اس وبائی مرض سے محفوظ رہنے کی تدابیر بتا رہے ہیں۔ منن لال ساہو پولیس انتظامیہ کے ساتھ شہر کے مختلف علاقوں میں عوام سے بلا ضرورت گھروں کے باہر بیٹھے ہوئے لوگوں کو گھر میں رہنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details