اردو

urdu

ETV Bharat / city

ندی میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک - احمدآباد

ادھم پور سے متصل ویرما بستی میں دو نوجوان ندی میں نہانے کے لیے گئے تھے۔ نہانے کے دوران توازن کھونے کے سبب ڈوب گئے جس کی وجہ سے دونوں کی موت ہو گئی۔

فائل فوٹو

By

Published : May 9, 2019, 7:26 PM IST

مقامی لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے غوطہ خوروں کے ذریعے انہیں باہر نکالا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت سورج اور روہت کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ دونوں اپنے خاندان کے ساتھ ادھم پور میں سبزی بیچا کرتے تھے جو اصلا ریاست گجرات کے احمدآباد کے رہنے والے تھے۔

متعلقہ ویڈیو

دونوں کی لاش ادھم پور کے ضلع اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کی گئی، جہاں تمام کاروائی مکمل کر لاش کو ان کے خاندان کو سپرد کر دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details