جموں کشمیر کے ضلع ادھم پور میں آج پینتھرس پارٹی نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کا پتلہ نذر آتش کیا۔ احتجاج کی قیادت ریاستی صدر بلونت سنگھ منکوٹیا نے کی۔
ادھم پور: نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے خلاف احتجاج - ٹول ٹیکس ختم کرے
پینتھرس پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ادھم پور اور ریاسی ضلع کی عوام کے لیے ٹول ٹیکس ختم کرے۔
ادھم پور: نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے خلاف احتجاج
بلونت سنگھ منکوٹیا نے کہا کہ 'جس طرح سے جموں اور سانبہ ضلع کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے ذریعہ اعلانات کیے گئے تھے اسی طرح ریاسی اور ادھم پور کو بھی راحت دی جانی چاہیے۔
TAGGED:
پینتھرس پارٹی