جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے ذب علاقے کے بال نگر میں 'یوم کسان' کے موقع پرکسانوں کے لیے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
ادھم پور: یوم کسان کے موقع پر حکومت کی اسکیمز سے آگاہ کرایا گیا
ضلع افسران نے کسانوں کو بتایا کہ کیسے ان اسکیمات سے فائدہ اٹھایا جائے جس کے ذریعہ فصل، کسان اور تاجروں کو فائدہ ہو سکے۔
National Farmers Day
اس موقع پر ضلع افسران اور محکمہ کاشتکار کی ٹیم نے مرکز کی جانب سے کسانوں کو دی جانے والی اسکیمات سے متعلق آگاہ کرایا۔
واضح رہے کہ ہر برس 23 دسمبر کو بھارتیہ کسانوں کے لیے 'یوم کسان' کے طور پر منایا جاتا ہے۔