اردو

urdu

ETV Bharat / city

ادھمپور: آکسیجن جنریشن پلانٹ لگایا گیا

ادھمپور میں بھی آکسیجن جنریشن پلانٹ لگایا گیا، جس کا افتتاح وزیر اعظم مودی اور ایل جی منوج سنہا کے ذیعے ورچوئل موڈ سے کیا گیا۔

oxygen generation plant installed at udhampur
ادھمپور:آکسیجن جنریشن پلانٹ لگایا گیا

By

Published : Oct 9, 2021, 2:00 PM IST

کورونا وبا کی دوسری لہر میں، جہاں آکسیجن کی کمی رہی، وہیں پی ایم کیئر فنڈ(PM Care Fund) سے کئی آکسیجن جنریشن پلانٹس بنانے کی منظوری دی گئی تھی۔

اسی کے چلتے ضلع ہسپتال ادھمپور میں بھی آکسیجن جنریشن پلانٹ لگایا گیا، جس کا افتتاح اعظم مودی اور ایل جی منوج سنہا کے ذیعے ورچوئل موڈ سے کیا گیا۔اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ادھمپور:آکسیجن جنریشن پلانٹ لگایا گیا

اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران اور ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی ، یہ بتاتے ہوئے کہ جس طرح آکسیجن کی پہلی اور دوسری لہر نے لوگوں کی جانیں ضائع کیں، اس کے بعد حکومت سوچا کہ ہر ہسپتال کا اپنا ایک آکسیجن پلانٹ ہو، اسی کے تحت مرکزی حکومت نے ہر ضلع ہسپتال کو اپنا آکسیجن پلانٹ بنانے کے لیے پیسے دیے گئے۔ اسی کے چلتے گزشتہ 5 ماہ سے ادھم پور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بھی آکسیجن پلانٹ کا کام جاری تھا جو آج مکمل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ادھمپور: نوراتری کے موقع پر میلے کا اہتمام

اس موقع پر ادھمپور کے سی ایم او ڈاکٹر کے سی ڈوگرہ نے کہا کہ اب ضلع ادھم پور کے لوگوں کو کسی قسم کی آکسیجن کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اگر کسی کو آکسیجن کی ضرورت ہے تو ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آکسیجن دستیاب ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details