اردو

urdu

ETV Bharat / city

سائبر کرائم سے بچنے کے لیے یک روزہ بیداری پروگرام

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں پولیس انتطامیہ و ضلعی قانونی خدمات اتھارٹی کے اشتراک سے سائبر کرائم سے بچنے کے لیے یک روزہ بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔

By

Published : May 2, 2019, 6:34 PM IST

یک روزہ بیداری پروگرام

یہ پروگرام ادھمپور گورنمنٹ ڈگری کالج میں منعقد کیا گیا جس میں 16 کالجوں سے 15 طلبأ و طالبات نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سائبر کرائم کے ماہر ایس ایس پی یاسین کیچلو نے طلبأ و طالبات کو سائبر کرائم کے تعلق سے مفید معلومات فراہم کیں۔

یک روزہ بیداری پروگرام

اس موقع پر ضلعی قانونی خدمات اتھاریٹی کی سیکریٹری سندیپ کور نے کہا کہ اس بیداری پروگرام کا مقصد آج کے نوجوانوں کو سائبر کرائم کے تعلق سے آگاہ کرنا تھا تاکہ اس طرح کے جرائم سے خود کو بچاسکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details