اردو

urdu

By

Published : Apr 28, 2020, 5:27 PM IST

ETV Bharat / city

ادھم پور: پولیس اہکاروں میں پی پی ای کٹ تقسیم

جموں و کشمیر کے ادھم پور میں خالصہ ایڈ کی جانب سے ادھم پور پولیس کو کورونا سے لڑنے کے لیے پی پی ای کٹ اور دیگر حفاظتی سامان دیئے گئے۔

ادھم پور: پولیس اہکاروں میں پی پی ای کٹ تقسیم
ادھم پور: پولیس اہکاروں میں پی پی ای کٹ تقسیم

اس مہلک وبا سے نمٹنے کے لیے متعدد تنظیمیں مدد کے لیے آگے آرہی ہیں۔

ادھم پور: پولیس اہکاروں میں پی پی ای کٹ تقسیم

اس وبا کے دور میں پولیس اہلکار اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔خالصہ ایڈ کی جانب سے آج دوپہر ایس ایس پی ادھم پور راجیو پانڈے کو 110 پی پی کٹ، 600 ماسک اور تقریبا 500 ڈبے سینیٹائزر دیئے گئے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details