ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی ادھم پور سکریٹری رجنی شرما اور مقامی سرپنچ کے تعاون سے پنچایت بدالی میں غریب کنبوں کے درمیان مفت راشن تقسیم کیا گیا۔
ادھم پور: ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم - ای ٹی وی بھارت جموں کشمیر
ضلع ادھم پور میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی ادھم پور کی سکریٹری رجنی شرما اور مقامی سرپنچ کے تعاون سے پنچایت میں ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم کیا گیا۔
ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم
صحافیوں کو جانکاری دیتے ہوئے سکریٹری نے کہا کہ آگے بھی اس طرح کے کام کرتے رہیں گے کہ جس سے اس کورونا وبا میں کوئی بھی شخص بھوکا نہ رہے اور جن لوگوں کو قانونی مدد چاہیے انہیں مدد فراہم کی جائے گی۔