پاکسو ایکٹ کے تئیں بیداری کیمپ
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے ہائر سکنڈری اسکول میں محکمہ صحت کی جانب سے پاکسو ایکٹ اور بچوں کی تربیت سے متعلق ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
پاکسو ایک کے تئیں بیداری کیمپ
اس پروگرام میں 37 دیگر سرکاری اسکولز کے پرنسپل، اساتذہ، اودھم پور ضلع عدالت کے جج اور دیگر افسران نے حصہ لیا۔