ضلع کے گاؤں سیلا تالاب کی رہنے والے اشونی کھجوریہ کی بیٹی اننیا کھجوریا نے اس امتحان میں 549 رینک حاصل کیا ہے۔
اننیا کھجوریا نے ادھم پور کانام روشن کیا - اودھم پو
جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کی ہونہار طالبہ نے نیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے خاندان اور شہر کا نام روشن کیا ہے۔
اننیا کھجوریا
اننیا کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں اور وہ اس امتحان کے لیے روزانہ 6 سے 8 گھنٹہ پڑھائی کیا کرتی تھی جس کے سبب ہی وہ اس مقام پر پہنچ سکی ہے اور وہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ضرورت مند لوگوں کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔