اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشمیر: ویجیلینس کمشنر کی گورنر سے ملاقات - satya pal malik news

چیف ویجی لینس کمشنر پی ایل گپتا نے جمعہ کے روز یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی۔

ستیہ پال ملک فائل فوٹو

By

Published : May 10, 2019, 11:20 PM IST

راج بھون کے ایک ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پی ایل گپتا نے گورنر کو ویجی لینس کمیشن اور اینٹی کورپشن بیورو کے کام کاج کے بارے میں جانکاری دی۔
گورنر نے ان دونوں اداروں کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ان اداروں کو غیر جانبداری اور بلا خوف اپنی سرگرمیاں انجام دینی چاہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details