تفصیلات کے مطابق ترال سے آٹھ کلومیٹر دور واگڈ ترال میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر پلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے ٹریکٹر پر سوار تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔