مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی State Union Minister Ajay Mishra Teni کے بیٹے آشیش مشرا جو گزشتہ برس اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری Uttar Pradesh Lakhimpur Kheri incident میں احتجاجی کسانوں کے قتل کے قلیدی ملزم کو گزشتہ روز الہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے Allahabad High Court Bail To Ashish Mishra دی ہے۔ ان کی ضمانت پر مختلف سیاسی رہنماؤں اپنا ردعمل ظاہر کہا ہے۔
Mehbooba on Ashish Mishra Bail:'آج کے بھارت میں سچ بولنے والوں کو جیل میں رکھا جاتا ہے' - latest news mehbooba tweet
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی Mehbooba on Ashish Mishra Bail نے کہا کہ 'گوڈسے کے بھارت میں مجرم آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ سچ بولنے والوں کو جیل میں قید کیا جاتا ہے'۔
وہیں جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے اپنا ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "گودسے کے بھارت میں مجرم آزاد گھومتے ہیں اور سچ بولنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔"
مزید پڑھیں:Lakhimpur Kheri Case: اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت منظور
واضع رہے کہ گزشتہ برس 3 اکتوبر کو آشیش مشرا مبینہ طور پر ایس یو وی چلا رہے تھے جو لکھیم پور کھیری میں تین متنازعہ زراعی قوانین کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران چار کسانوں اور ایک صحافی پر چڑھ گئی۔ اسے دنوں بعد میں پولیس نےا نہیں گرفتار کر لیا۔