سرکاری انتظامیہ آبی ذخائر reservoir اور نالوں کی دیکھ بھال کے لیے بلند بانگ دعوے کر رہی ہے۔ اور اسکے لیے باضابطہ کئی محکمے بھی کام کر رہے ہیں۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ دعووں کے باوجود کئی آبی ذخائر Water reservoirخستہ حالت میں ہیں۔ اور سکڑتے جا رہے ہیں آون پورہ چرسو میں موجود مقامی ندی کی حالت بھی تبدیل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف مقامی اراضی بنجر میں تبدیل ہو گئی ہے۔