اردو

urdu

ETV Bharat / city

حج اسپیشل: وقوف مزدلفہ

غروب آفتاب کے بعد حجاج کرام عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوجائیں گے۔ عرفات اور منی کے درمیان مشرق کی جانب حدود حرم میں داخل ہوتے ہی ایک تین میل کا میدان ہے جسے مزدلفہ کہتے ہیں۔

ڈاکڑ منصور احمد قاسمی

By

Published : Jul 25, 2019, 11:38 PM IST

Updated : Jul 26, 2019, 10:19 AM IST


اس رکن میں حجاج کرام کو مزدلفہ سے کنکریاں اٹھانی ہوتی ہیں اور بعد میں پھر شیطان کو مارنی ہوتی ہے ۔

ڈاکڑ منصور احمد قاسمی
عرفات سے مزدلفہ اور شیطان کو کنکریاں مارنے کے اس رکن کو کس طرح حجاج کرام انجام دیے گے۔ڈاکڑ منصور احمد قاسمی قرآن و حدیث کے مطابق اس پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ویڈیو دیکھیں
Last Updated : Jul 26, 2019, 10:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details