ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ''سوچھ بھارت مشن ابھیان'' کے تحت منی سکریٹریٹ میں صفائی مہم چلائی گئی اور اس دوران بیت الخلاء کا افتتاح بھی کیا گیا۔
منی سکریٹریٹ میں صفائی مہم - نائب صدر اشوک کمار
ڈپٹی کمشنر شوپیان اویس احمد نے بیت الخلاء کا افتتاح کیا بعد ازاں منی سکریٹریٹ میں ملازمین کی حاضری کے علاوہ صاف صفائی کا از خود جائزہ لیا
منی سکریٹریٹ میں صفائی مہم
ڈپٹی کمشنر شوپیان اویس احمد نے بیت الخلاء کا افتتاح کیا بعد ازاں منی سکریٹریٹ میں ملازمین کی حاضری کے علاوہ صاف صفائی کا از خود جائزہ لیا۔
اس دوران مونسپل کمیٹی شوپیان کے ملازمین نے منی سکریٹریٹ میں صفای مہم کا آغاز کیا جس میں ایکزیکٹیو انجینئر مونسپل کمیٹی شوپیان، نائب صدر اشوک کمار کے علاوہ تمام ملازمین نے شرکت کی۔