اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: 'ٹیلینٹ ہنٹ' پروگرام - training

اس کیمپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آل راؤأنڈر کھلاڑی پرویز رسول بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

جموں و کشمیر: 'ٹیلینٹ ہنٹ' پروگرام

By

Published : May 1, 2019, 2:35 PM IST

جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے آج گاندربل ضلع میں "ٹیلنٹ ہنٹ" نامی کیمپ شروع کیا جس کا مقصد ضلع کے نوجوانوں کو کرکٹ کھیلنے کے لیے راغب کیا جانا ہے۔

اس کیمپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آل راؤأنڈر کھلاڑی پرویز رسول بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

پرویز رسول نے نوجوانوں کے ساتھ گفتگو کی اور انہیں مفید مشوروں سے نوازا۔

جموں و کشمیر: 'ٹیلینٹ ہنٹ' پروگرام

جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر صائم مصطفی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری یہی کوشش ہے کہ ریاست کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کی جائے اور انہیں بہتر پلیٹ فارم فراہم کیا جائے ، تا کہ وہ قومی ٹیم میں ملک کی نمائندگی کر سکیں۔
ضلع سے تقریبا سو سے زائد ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ کے لیے رجسٹریشن کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details