عالمی معذور کے موقعہ پر ضلع پلوامہ ضلع سطح کے ساتھ ساتھ تحصیل سطح پر بھی عالمی معذور دن World Disability Day کی مناسبت سے کئی پروگرام منعقد کیے گئے۔
مزید پڑھیں:World Disability Day:اننت ناگ میں عالمی یومِ معذور پر مخصوص افراد کا احتجاج

انہوں نے کہا اس دن کو منانے کا مقصد کہ ان معذور افراد کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے اور کوویڈ 19 کے دوران انہیں کس طرح کے مشکلات کا سامنا تھا۔
انہوں نے کہا کہ معذور افراد نے کووڈ -19 کے دوران بھی ہر قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لیا جس کے لیے یہ افراد مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سرکار نے ان معذور افراد کے لیے محتلف محکموں میں 200 آسامیاں رکھی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ معذور افراد کو پیش آرہے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔