اردو

urdu

ETV Bharat / city

SKUAST-K Students Demand online Exam: اسکاسٹ کشمیر کے طلبہ نے آف لائن امتحانات کی منسوخی کا مطالبہ کیا

جموں و کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں نئی کورونا وائرس کیسز کی بڑھتے Covid Cases in J&K معاملات کے سبب تمام تعلیمی ادارے اور تدرسی نظام بند کرنے کی ہدایت جاری ہے تاہم شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کشمیرSKUAST-K نے طلبہ کو امتحانات منعقد کرانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

skuast-k-ug-students-demand-online-exam
اسکاسٹ کشمیر کے طلبہ نے آف لائن امتحانات کی منسوخی کا مطالبہ کیا

By

Published : Jan 13, 2022, 6:44 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں نئی کورونا وائرس کیسز کی بڑھتے معاملات کے سبب تمام تعلیمی ادارے اور تدرسی نظام بند کرنے کی ہدایت جاری ہے تاہم شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کشمیر نے طلبہ کو امتحانات منعقد کرانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

اسکاسٹ کشمیر کے طلبہ نے آف لائن امتحانات کی منسوخی کا مطالبہ کیا
یونیورسٹی کے اس فیصلے سے طلبہ میں تشویش کی لہر پیدا ہوئی ہے کیونکہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دس طلبہ کورنا Corona Cases in SKUAST HOSTALمثبت پائے گئے ہیں۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی حکام امتحانات کو مئوخر کئے جائے یا آئن لائن سسٹم سے امتحانات منعقد کرائے جائے۔ حکام کے مطابق طلبہ کے امتحانات 17 جنوری تا 7 فروری تک منعقد کیے جانے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Srinagar Areas Under Restriction: سرینگر کے 13 علاقے پابندی کے زمرے میں شامل


طلبہ کا کہنا ہے کہ جب تدریسی عمل غیر تدریسی سرگرمیاں تمام تعلیمی اداروں پر پابندی عائد کی گئی ہے تو یونیورسٹی حکام ان کی جان کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

مزید پڑھیں:Corona Cases in IIT Jammu: آئی آئی ٹی جموں میں کووڈ کے اٹھارہ کیس مثبت



ان کا کہنا ہے کہ حکام نے ان کو پی پی ای کٹس پہن کر امتحانی مراکز میں آنے کی بھی ہدایت دی Off Line Exams In SKUAST K-ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ ان کو آف لائن یا فئزکل امتحانات میں شامل ہونے سے کورونا وائرس کا خطرہ لاحق ہے۔

انہوں یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آن لائن امتحانات منعقد کرے یا امتحانات کو موخر کرائے۔ طلبہ نے یونیورسٹی کے خلاف کیمرہ پر آنے سے انکار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details