سرینگر:سرینگر کے بمنہ علاقے میں آتشزدگی کے ایک واقع میں کم از کم 6 رہائشی مکانات خاکستر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بمنہ کی نودریش کالونی میں ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ طاہر ہوئی اور کچھ ہی دیر بعد آگ نے آناً فاناً دیگر رہائشی مکانوں کو اپنی لپیٹ لے لیا ۔آتشزدھی کی اس واردات میں 6 مکان خاکستر ہوئے اور ان میں موجود تمام گھریلو سازو سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔Fire Damages Houses in Bemina
اگچہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے بروقت کارروائی عمل میں لاکر عام شہریوں کی مدد سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا تاہم آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ 6 رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔ متاثرین نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا جاتا ہے تاہم اس حوالے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔six houses damaged in bemina blaze
Fire In Bemina: سرینگر میں آتشزدگی کے واقع میں 6 رہائشی مکان خاکستر - fire and emergency dept jk
سرینگر کے بمنہ علاقے میں آتشزدگی کے ایک واقع میں کم از کم 6 رہائشی مکانات خاکستر ہوئے ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا جاتا ہے، اس حوالے سے پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔Fire In Bemina
سرینگر میں آتشزدگی کے واقع میں 6 رہائشی مکان خاکستر