اردو

urdu

ETV Bharat / city

سرینگر: شاہ محمد تانترے اپنی پارٹی میں شامل - اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری

پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کے سابق رکن اسمبلی شاہ محمد تانترے نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

شاہ محمد تانترے اپنی پارٹی میں شامل
شاہ محمد تانترے اپنی پارٹی میں شامل

By

Published : Jul 30, 2021, 10:27 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنما و پونچھ کے سابق رکن اسمبلی شاہ محمد تانترے نے آج اپنی پارٹی کا دامن تھام لیا۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ باضابطہ طور پر اپنی پارٹی میں شامل ہوگئے۔

شاہ محمد تانترے اپنی پارٹی میں شامل

یہ بھی پڑھیں: ’جموں و کشمیر کی حیثیت بحال کرانے میں سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہئے‘

اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے شاہ محمد تانترے کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کا استقبال کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر غلام حسن میر، محمد دلاور میر کے علاوہ اپنی پارٹی کے متعدد رہنما موجود تھے۔ محمد الطاف بخاری نے شاہ محمد تانترے کی خدمات کی سراہنا کی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ صاحب، اپنی پارٹی میں رہ کرے عوامی خدمات کو جاری رکھیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details