اردو

urdu

ETV Bharat / city

اسلامک یونیورسٹی میں پروفیسر روم شو نے سیمنار کا افتتاح کیا - کمیونکیشن ریسرچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی

سیمنار کا انعقاد پروفیشنل کمیونیکیشن کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا۔ یہ چھ روز تک جاری رہے گا، جس دوران ماہرین کمیونکیشن کو درپیش مسائل پر مدلل بات کریں گے۔

Islamic university
اسلامک یونی ورسٹی

By

Published : Aug 31, 2021, 10:09 PM IST

اونتی پورہ میں آج ایک ہفتے تک جاری رہنے والے نیشنل ورکشاپ بعنوان 'کمیونیکشن ریسرچ' کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے کیا۔ اس موقع پر منتخب عنوان پر ماہرین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ملک کی کئی یونیورسٹی سے بھی ریسرچ سکالرز اور ماہرین ورچول طریقے سے سیمنار میں شامل ہوئے اور کمیونکیشن ریسرچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مشتاق احمد رومشو نے کہا کہ اس سیمنار کا مقصد پروفیشنل کمیونیکیشن کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا تھا۔ یہ چھ روز تک جاری رہے گا، جس دوران ماہرین کمیونکیشن کو درپیش مسائل پر مدلل بات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترال: شاہدہ اکرم کی پرواز سے علاقہ شادمان

اس موقع پر ڈاکٹر روحیلہ ایچ او ڈی ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر مونسا قادری اور ڈاکٹر مجیب کے علاوہ دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details