اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ٹیکنالوجی سے اردو صحافت کا مستقبل تابناک'

ریاست جموں و کشمیر میں اردو صحافت کو ٹیکنالوجی کے ذریعے فروغ مل سکتا اور اردو صحافت کو پیشہ ور بنانے کے لیے صحافیوں کو روایتی طریقوں کو چھوڑ کر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا۔

By

Published : Jun 20, 2019, 8:15 PM IST

kashmir university

اس سیمینار میں یونیورسٹی کے اساتذہ کے علاوہ طلباء نے بھی شرکت کی۔

ریاستی اردو کونسل کے صدر جاوید کرمانی نے کہا کہ 'اردو زبان سے عوامی غفلت شعاری اور حکام کی عدم توجہی کا اثر اردو صحافت پر بھی پڑا ہے۔'

'ٹیکنالوجی سے اردو صحافت کا مستقبل تابناک'

کشمیر کے سینیئر صحافی ریاض مسرور نے کہا کہ 'اردو صحافت سے منسلک صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آشنا ہو کر اردو صحافت کو پیشہ وارانہ اور تابناک بنانا ہوگا۔'

ریاستی اردو کونسل کی جانب سے کشمیر یونیورسٹی کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں منعقد 'جموں کشمیر میں اردو صحافت کا مستقبل' کے سیمینار میں معروف صحافیوں اور اساتذہ نے ریاست کی اردو صحافت کے ماضی اور مستقبل پر روشنی ڈالی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details