اردو

urdu

ETV Bharat / city

ترال میں سرچ آپریشن جاری - taral news

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ترال میں سرچ آپرین جاری

By

Published : Aug 3, 2019, 11:20 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی چھپے ہونے کی اطلاعات ملی تھی۔

جس کے بعد فوج کی 42 آر آر، 180 سی آر پی ایف اور ایس او جی نے علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کر دی ہے۔

وہیں مقامی ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details