اردو

urdu

Road Accidents in J-K’s Doda ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو مسافر ہلاک

By

Published : Sep 12, 2022, 1:04 PM IST

ڈوڈہ کے ٹھاٹھری علاقے میں پیر کی صبح ایک آلٹو گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ Two people died in a road accident

حادثہ
حادثہ

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ٹھاٹھری علاقے میں پیر کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو مسافر لقمہ اجل بن گئے۔

Two people died in a road accident

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے ٹھاٹھری علاقے میں پیر کی صبح ایک آلٹو گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

متوفین کی شناخت اجے کمار ولد مہندر سنگھ ساکن چھرنہ اور رنجیت سنگھ ولد سوم لال ساکن جاگوت پھاگسو کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

مزید پڑھیں:Accident in Doda: ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، نوجوان کی موت

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details