اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire in Kangan: کنگن میں آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر - کنگن میں آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

ضلع گاندربل کے کنگن کے ایک رہائشی مکان میں آگ Fire in Kangan لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

کنگن میں آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر
کنگن میں آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

By

Published : Dec 4, 2021, 11:09 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن میں واقع گنہ ون کے ایک رہائشی مکان میں آگ Fire in Ganderbal لگ گئی۔ آگ لگنے کی وجہ سے مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔

کنگن میں آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

یہ مکان گنہ ون کنگن کی رہائشی قریشیہ بیگم کا ہے۔ آگ کی اس ہولناک واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان بھی راکھ میں تبدیل ہوگیا۔

جیسے ہی آگ لگنے کی اطلاع مقامی لوگوں کو ملی تو وہ آگ بجھانے میں مصروف ہو گئے اور فائر سروسز Fire services کو اس کی اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: Fire Break Out in Gurez: جموں وکشمیر کے گریز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

آگ لگنے کی وجہ سے مکان میں لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان بھی جل کر خاکستر ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details