اس پروگرام میں پی ڈی پی کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر سمیع اللہ نے شرکت کی۔
ڈاکٹر سمیع اللہ نے پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'پی ڈی پی نے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے اور آگے بھی کرتی رہے گی۔

ڈاکٹر سمیع اللہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انتحابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پارلیمانی انتحابات میں پی ڈی پی کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر محبوبہ مفتی کو کامیاب بنائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'پی ڈی پی نے ہمیشہ دفعہ 370 کی حفاظت کے لیے کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے اتحاد توڑا'۔
TAGGED:
PDP PARTY CONVENTION