سرینگر:سجاد غنی لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس نے ڈی ڈی سی ممبر ایڈوکیٹ سلیم پرے کو پارٹی کا یوتھ صدر مقرر کیا ہے۔ اس سے پہلے شیخ عمران پی سی کے یوتھ صدر تھے لیکن پارٹی نے انہیں یکم جولائی کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔PC Appoints Adv Saleem Parry As Youth President
PC Youth President ایڈووکیٹ سلیم پرے پیپلز کانفرنس کے یوتھ صدر مقرر
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے ڈی ڈی سی ممبر ایڈوکیٹ سلیم پرے کو پارٹی کا یوتھ صدر مقرر کیا ہے۔ اس سے پہلے شیخ عمران پی سی کے یوتھ صدر تھے لیکن انہیں یکم جولائی کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔PC Appoints Youth President
ایڈووکیٹ سلیم پرے پیپلز کانفرنس کا یوتھ صدر مقرر