اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ہمیں انصاف چاہیے' - press colony

ریاست جموں وکشمیر کے سرینگر کے پریس کالونی میں پاکستانی خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 29, 2019, 11:59 PM IST



واضح رہے 90 کی دہای میں کشمیر نوجوان عسکری صفوں میں شامل ہونے کے لیے پاکستان گیے تھے جہاں پر انہوں پاکستانی لڑکی یوں سے شادی کی اور وہیں پر اپنا گھر بسایا لیا تھا، لیکن سنہ 2010 میں اس وقت کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ایک اسکیم کے تحت ان عسکریت پسندوں کی گھر واپسی کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

پاکستانی خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمر عبداللہ کے اسکیم پر بھروسہ کر کے کشمیر آگئے۔

مگر بد قسمتی سے وہ اسکیم کے ہی تحت رہ گئی نہ ہمیں کشمیری تصور کیا جاتا ہے اور نہ ہی ہمیں واپس پاکستان جانے دیا جارہا ہے'۔
خواتین نے دونوں ملکوں کی حکومت سے انصاف کی اپیل کی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details