او آئی سی نے کہا کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ ہمارے دلوں کے قریب ہے۔ نیزاس مسئلہ کو دہشت گردی کے ساتھ منسلک کرنا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا 14 واں اجلاس سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں منعقد ہوا۔

انہوں نے کہا کہ:' کشمیر ی عوام کی جد و جہد بر حق ہے اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے'۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سے منظور کردہ بین الاقوامی قرارداد کے تحت مسئلہ کشمیر کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے میں کردار ادا کرے۔
مسئہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا :' مجھے امید ہے کہ بھارت اور پاکستان اس تعلق سے با معنی مذاکرات شروع کریں گے'۔