اردو

urdu

By

Published : Jan 6, 2022, 3:17 PM IST

ETV Bharat / city

Heavy Snowfall in Sonamarg: سونہ مرگ میں پھنسے غیر ریاستی مزدوروں کو بحفاظت گگنگیر پہنچایا گیا

جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل کے سیاحتی مقام سونہ مرگ میں برفباری سے راستے منقطع ہوگیا ہے۔ Road was Cut off Due to Snowfall in Sonamarg، ایسے میں پھنسے غیر ریاستی مزدوروں اور جوڑے کو ایس ایس پی گاندربل SSP Ganderbal کی ہدایت پر بحفاظت گگنگیر پہنچایا گیا۔

Heavy Snowfall in Sonmarg
Heavy Snowfall in Sonmarg

ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام سونہ مرگ میں بھاری برفباری کی وجہ سے درماندہ چھ غیر مقامی مزدوروں اور سیاح جوڑے کو گاندربل پولیس Ganderbal Police نے بحفاظت گگنگیر پہنچایا۔

ویڈیو دیکھیے۔
یہ غیر مقامی مزدور سونہ مرگ میں ایک ہوٹل میں کام کر رہے تھے اور برف باری کی وجہ سے ہنگ کے مقام پر سونہ مرگ شاہراہ پربرفانی تودہ گرنے کی وجہ سے سڑک بند ہوگئی اوریہ مزدور سونہ مرگ میں پھنس گئے تھے Heavy Snowfall in Sonamarg۔ ایس ایس پی گاندربل کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کنگن سیدیا سر قادری نے ایس ایچ او سونہ مرگ یونس بشیر کے ہمراہ مزدوروں اور ہوٹل ملازمین کو زیڈ موڈٹنل سے گگنگیر پہنچایا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details