اردو

urdu

ETV Bharat / city

گیلانی کے نواسے کو سمن جاری - Anees Ul Islam

قومی تفتیشی ایجنسی نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے نواسے کو 6 مئی کو دہلی طلب کیا ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : May 3, 2019, 5:59 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابقاین ایجنسی نے انیس الاسلام کو پوچھ تاچھ کے لیے این آئی اے دفتر حاضر ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔

نمائندے نے بتایا کہ ایجنسی نے مقدمہ نمبر 10 /2017 /این آئی اے/ڈی ایل آئی میں تعزرات ہند کی دفعہ 160 کے تحت نوٹس جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ انیس الاسلام کے والد الطاف احمد شاہ پچھلے ایک سال سے تہاڑ جیل میں قید ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details