قومی تحقیقاتی ایجنسی نے آج جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ٹیرر فنڈنگ معاملے میں مختلف مقامات پر ہفتے کی صبح چھاپہ ماری کی اس دوران این آئی اے نے دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو گرفتار کیا ہے NIA arrests 10th class student from Barthipura۔
ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے آج ضلع شوپیان کے برتھی پورہ اور کرالہ چک علاقے میں چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی گئی National Investigation Agency raided several areas of Shopian۔