احتجاج میں کئی خواتین بھی میں شامل ہوئیں۔
جیل کے قیدیوں کے رفقاء کا احتجاج
ریاست جموں و کشمیر کی مختلف جیلوں میں قید و بند افراد کے رشتہ داروں نے سرینگر کی پریس کالونی میں جیل انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
جیل کے قیدیوں کے رفقاع کا احتجاج
مظاہرین کا کہنا تھا کہ قیدیوں کے ساتھ جیل انتظامیہ کئی طرح کے مظالم کر رہے ہیں جو کہ ناقابل برداشت ہے اور جو جیل قوانین کی خلاف ورزی بھی ہے'۔
مزکورہ رشتہ داروں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ اس خلاف ورزی اور ظلم کو بند کرنے کی پہل کی جائے۔