جموں سری نگر قومی شاہرا آج دوسرے روز بحال ہوگیا جبکہ ٹریفک جام کے سبب 30 سے زیادہ بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئی ہیں۔
چرواہے نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ جو بھی نقصان ہوا ہے حکومت اس کا معاوضہ دے۔

ٹریفک جام سے نہ صرف مسافروں کو بلکہ اسکولی بچوں اور ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مسافروں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں کی خستہ حالی کو بہتر کرے نیز کھانے پینے کا بھی انتظام کرے۔