صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر اتوار کی شب تازہ برفباری کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:وادی میں برفباری اور بارش شروع، مغل روڈ بند
برفباری کے سبب مغل روڈ پرآمد ورفت معطل - شوپیان ای ٹی وی بھارت خبر
مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقہ میں امسال کی پہلی برفباری کے سبب احتیاطاً مغل روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لئے عارضی طورپر بند کر دیا گیا ہے۔
مغل روڈ
مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں امسال کی پہلی برفباری کے سبب احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔