اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: شدید برفباری کو 'قدرتی آفت' قرار دیا گیا - اردو خبریں

جموں و کشمیر میں برفباری کے سبب پیدا شدہ صورتحال کے مدنظر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

jk
jk

By

Published : Jan 10, 2021, 4:07 PM IST

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید برفباری کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قدرتی آفت قرار دیا ہے۔

جموں و کشمیر میں برفباری کے سبب پیدا شدہ صورتحال کے مدنظر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں انتظامیہ کے اعلی افسران موجود تھے۔

اس میٹنگ میں تمام اضلاع میں فوری اثر کے ساتھ ایس ڈی آر ایف، ریسکیو وہیکلز، ایمبولینسز مہیا کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details