ایم بینک نے فیڈیجیٹل فائنانشیل سروسز مارکیٹ پلیس سروس کی بدولت ان صارفین کو آسانی ہوگی جن کے علاقوں میں بینک اور اے ٹی ایمز کافی دوری پر ہیں اور جن کی بینک یا اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کے لیے وقت پر رسائی ممکن نہیں ہوتی ہے۔ ایم بینک سے ان سبھی مسائل ومشکلات کو ختم کیا جارہا یے۔
ایم بینک نے کیا مائیکرو اے ٹی ایم لانچ
بینکنگ سہولیات کو آسان بنانے اور عام لوگوں کو اپنی گھر کی دہلیز تک کیش حاصل کرنے کے لیے ایم بینک نے مائیکرو اے ٹی ایم لانچ کیا ہے جس کی بدولت ہر ایک بینک صارف کسی بھی پرچون کی دوکان یا ہول سیلر سے نقدی کیش حاصل کرسکتا ہے۔
ایم بنک نے کیا مائیکرو اے ٹی ایم لانچ
مزید پڑھیں:بینک بند رہنے سے لوگوں کو ہو رہی ہے پریشانی
سی ایم او نے کہا اس سروسز سے نہ صرف لوگوں کو بینکنگ سہولیت میں بے حد آسانی ہوگی بلکہ وادی کشمیر میں اقتصادیات میں بہتری آنے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
پریس کے دوران ایم بینک کے سی ای او ششنک جوشی اور جموں وکشمیر کے سیلز ہیڈ میں موجود تھے۔