سری نگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے دو روز قبل ریت نکالنے کے دوران غرقآب ہونے والے مزدور کی لاش ہفتے کی صبح راج باغ علاقے سے بر آمد کی گئی۔ بتادیں کہ سونہ علاقے میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران بانہال سے تعلق رکھنا والا ایک مزدور غرقآب ہوا تھا۔ Banihal Labourer Body Recovered in srinagar
یہ بھی پڑھیں:Labourer Drowned in River Jhelum سری نگر کے سونہ وار علاقے میں دریائے جہلم میں مزدور غرقآب