جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں ریڈ کراس سکریٹری اصغر اعلی شیخ عرف بٹا شیخ جو کہ گزشتہ دس سالوں سے ریڈ کراس کے عملے کے ساتھ کشتواڑ میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ان کی اسی خدمات کے اعتراف میں ضلع کشتواڑ کے ایس ایس پی شفقت حسین نے انہیں ڈی جی مڈل سے نوازا
اس دوران ڈسٹرکٹ اسپتال کشتواڑ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پرویز اقبال وانی کو بھی کو بہترین خدمات کے بنا پر انہیں بھی ڈی جی مڈل سے سرفراز کیاگیا