یہ امتحان آج ہونے والے تھے تاہم انہیں 26 مئی تک مؤخر کردیا گیا۔ جبکہ امتحانات کی جگہ اور وقت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔
کشمیر یونیورسٹی میں امتحانات کا شیڈول تبدیل - امتحانات کا شیڈول تبدیل
کشمیر یونیورسٹی کے انتظامیہ نے بی ایڈ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر یونیورسٹی میں امتحانات کا شیڈول تبدیل
اسی طرح، اونتی پورہ کے اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں آج ہونے والے امتحانات کے شیڈیول کو بھی بدل دیا گیا۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ امتحانات کب ہوں گے۔