اردو

urdu

ETV Bharat / city

Acid Attack in Srinagar: سرینگر میں جوان سال لڑکی پر تیزاب سے حملہ - acid attack

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں نامعلوم افراد نے 24 برس کی ایک خاتون پر تیزاب پھنک دیا Acid Attack in Srinagar ۔ اس حملے میں لڑکی کا چہرہ شدید طور پر جھلس گیا۔

girl-attacked-with-acid-in-downtown-srinagar
سرینگر میں جوان سال لڑکی پر تیزاب سے حملہ

By

Published : Feb 1, 2022, 8:53 PM IST

سرینگر: اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں نامعلوم افراد نے 24 برس کی ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب چھڑکنے سے لڑکی کا چہرہ شدید طور پر زخمی ہو گیا Girl injured in Acid Attack۔


اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ سرینگر کے شہر خاص کے حول علاقے میں پیش آیا جب نامعلوم افراد نے مذکورہ خاتون پر اس وقت تیزاب پھینک دیا Girl Attacked With Acid in Srinagar جب وہ ایک دکان سے باہر آرہی تھیں۔


مذکورہ خاتون کو زخمی حالت میں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال SMHS Hospital منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details