ریلی کی صدارت پارٹی صدر اور سرینگر پارلیمانی انتخابات کے امید وار فاروق عبداللہ نے کی۔ پارٹی جنرل سکریٹری علی محمد ساگر کے علاوہ دیگر رہنماوں نے اس ریلی میں شرکت کی۔
'بی جے پی کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو کم کرنا چاہتی ہے' - BJP
ریاست جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے آج خانیار سرینگر میں ایک عوامی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
'بی جے پی کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو کم کرنا چاہتی ہے'
انہوں نے کہا کہ 'میں نے پہلی بار دیکھا ہے کہ کسی غیر ریاستی باشندے کو کشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا ہے، مگر ہم یہ ایسا نہیں ہونے دیں گے'۔