شوپیان کے امام صاحب آڑخار علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران چھاپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پارٹی پر فائرنگ کی جو انکاونٹر کی صورت اختیار کر گیا۔
انکاونٹر میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے جن میں برہان وانی کے گروپ کا مشہور ہزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر لطیف ٹائگر ساکنہ ڈوگری پورہ پلوامہ،طارق مولوی ساکنہ مولو چتراگام اور شارق احمد نینگرو ساکنہ چوتی شوپیان شامل ہے۔