اردو

urdu

ETV Bharat / city

سرینگر کےمیتھن علاقہ میں انکاؤنٹر جاری،جموں و کشمیر پولیس - جموں و کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے سرینگر کے میتھن علاقہ میں سکیوریٹی فورسیزاورعسکریت پسندوں کے درمیان انکاونٹر جاری ہے۔ پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکارمذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں سے مقابلہ کر ہے ہی ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

انکاؤنٹر
انکاؤنٹر

By

Published : Oct 9, 2021, 2:51 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے دارلحکومت سرینگر کے نٹی پورہ علاقہ میں جمعہ کی شام سکیوریٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا تھا ۔

انکاؤنٹر

جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے اب سرینگر کے میتھن علاقہ میں سکیوریٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاونٹر جاری ہے۔ پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکار مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں سے مقابلہ کر ہے ہیں ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details