Dead Body Recovered: کنگن میں نہر سے لاش کی برآمدگی سے علاقے میں سنسنی
پولیس نے لاش کی شناخت مشتاق احمد بجارڈ ولد سرفراز احمد بجارڈ ساکن ہاری گنی ون کنگن کے طور پر کی ہے۔ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا۔ Dead Body Recovered
کنگن میں نہر سے لاش کی برآمدگی سے علاقے میں سنسنی
کنگن کے ٹھیون علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پاور کنال Dead Body Recovered From Power Canal میں ایک لاش کو تیرتے ہوئے دیکھا گیا۔ لوگوں نے پانی میں لاش کو دیکھ کر اس کی اطلاع کنگن پولیس کو دی۔ اس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پاور کنال سے باہر نکالا اور پھر قانونی لوازمات کے لئے اپنی تحویل میں لیا۔