جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے ہیرپورہ علاقے میں فورسز اہلکاروں نے تلاشی آپریشن شروع کیا Forces Launched a Search Operation ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق فوج کی 15 گھروال سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے ہیرپورہ علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کی Forces Launched a House-to-House Search Operationہے۔
Cordon and Search Operation in Shopian: سیکورٹی فورسز کی جانب سے شوپیان میں تلاشی کارروائی جاری - شوپیان میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع
مقامی لوگوں کے مطابق فوج کی 15 گھروال سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے ہیرپورہ علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔Cordon and Search Operation in Shopian
Cordon and Search Operation in Shopian
تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔
TAGGED:
Search Operation in Shopian